Blind Faith
We, not me
450 out of 1500 sheep committed suicide in Turkey on 8th July 2005
Bahadar Shah Zafar
5 signs of growing
Let go little things
Forgive easily
Minimum or zero expectations
Believing that everything is happening for good
Avoid toxic people
Winning Personality
ہم کہاں کھڑے ہیں ۔۔۔۔ سوچئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسکرانے والے اور غصے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
محبت بانٹنے والے اور نفرت پالنے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے۔
🔅 دل میں بغض رکھنے والے اور معاف کر دینے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے.
رشتے نبھانے والے اور توڑنے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
نیکیاں کرنے والے اور گناہ نہ چھوڑنے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
اچھے اخلاق والے اور برے اخلاق والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
دل دکھانے والے اور دل جیتنے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
اچھی باتیں کرنے والے اور غیبتیں کرنے والے برابر نہیــــــں ہو سکتے
یہ فیصلہ انســان کا نہیــــــں ہے بلکہ جہانوں کے رب کا ہے، اسی نے برابر نہیـــــــں رکھا
اس نے دونوں کی منزل الگ کر دی اور چوائس انســان کو دے دی
Comments
Post a Comment